تبادلۂ خیال:آئی ڈی این کے بنیادی تصورات
IDNwiki سے
[ترمیم] اردو ميں ٹائپ کرنے کا طريق کار
اردو ميں ٹائپ کرنے کے لےے آپ کو اردو زبان اپني ونڈوز ايکس پي Windows XP ميں انسٹال کرنا ضروري ہے
اس کے بعد اگر آپ عربي زبان کے کي بورڈ سے ٹائپ کرنا نہيں جانتے تو آن سکرين کي بورڈ کي مدد لے سکتے ہيں اس کي خاطر آب درج زيل کمانڈ ٹائپ کريں
Start -> Run -> osk
اور اب انٹرکي کي دبا ديں اس سے آن سکرين کي بورڈ ظاہر ہوجاٹے گا-
