آئی ڈی این شناس سافٹ ویئر

IDNwiki سے

Jump to: navigation, search

سافٹ ویئر تکمیل کاروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ایسے انفرادی مقالے ارسال کریں جوان کی مصنوعات کی آئی ڈین این استعداد کی وضاحت اور آئی ڈی این ٹی ایل ڈی جائزہ کاری سے متعلقہ کسی تشکیل کاری کی تفصیل بیان کرتے ہوں۔ ان مقالوں کے جامع بیانیہ روابط آئی ڈی این وکی منتظمین کے توسط سے نیچے درج کیے جائیں گے۔

فہرست

[ترمیم] براؤزر

[ترمیم] اوپيرا - Opera

Opera اوپيرا براؤزر نمونہ۔آزمائشی ناموں کی معاونت براہ راست کرتا ہے یا پھر تازہ کاری کے بعد جیسا کہ Opera اوپيرا براؤزر پر انفرادی مقالے میں بیان کیا گیا ہے

[ترمیم] فائرفوکس - Firefox

Firefox 3 فائرفوکس-3 براؤزر کسی اضافی تشکیل کاری کے بغیر نمونہ۔آزمائشی ناموں کی مکمل معاونت کرتا ہے۔ Firefox 2،SeaMonkey 1.1،Combino 1.5 اور فائرفوکسFirefox 2 کے کوڈ پر مبنی دیگر براؤزر نمونہ۔آزمائشی کی معاونت تو کرتے ہیں لیکن انہیں طے شدہ طور پر بطوراے لیبل نمائش کرتے ہیں۔ نمونہ۔آزمائشی ناموں کی قابل خواندگی ہیت میں نمائش ان ہدایات پر عمل کرکے ممکن ہے جوفائرفوکس Firefox سے متعلق انفرادی مقالے میں موجود ہیں۔

[ترمیم] انٹرنٹ ايکسپلورر - Internet Explorer

انٹرنٹ ايکسپلورر Internet Explorer کا 7 ورژن نمونہ۔آزمائشی ناموں کی معاونت کرتا ہے۔ ورژن 6 میں آئی ڈی این کے لیے درساختہ معاونت موجود نہیں ہے اور اسی لیے پلگ ان کی تنصیب درکار ہوتی ہے جوhttp://idn.isc.org پر دستیاب ہے۔ IE7 کی تشکیل کاری سے متعلق مزید تفصیلات انٹرنٹ ايکسپلورر Internet Explorerسے متعلق انفرادی مقالے میں موجود ہیں۔

[ترمیم] سفاري - Safari

سفاري Safari کا فروری 2004 میں جاری کردہ ورژن 1.2 بشمول Safari 3 عوامی بی ٹا ورژن برائے Windows آئی ڈی این کی معاونت کرتا ہے۔ مزید معلومات سفاري Safari براؤزر سے متعلق انفرادی مقالے میں دستیاب ہیں۔

[ترمیم] ای میل پروگرام

جائزہ کاری ای میل پر انفرادی مقالہ ملاحظہ کریں

[ترمیم] لفظ کار و دیگر دفتری افادیات

کئی پروگرام خودبخود یوآرایل کو کلک پذیر روابط میں بدل دیتے ہیں یا پھر ان میں ایسا کرنے کےلیے کوئی دستی اختیار موجود ہوتا ہے۔اگر آپ http:// کے بعد کوئی نمونہ۔آزمائشی نام ٹائپ کریں تو آپ دیکھ سکیں گے کہ آیا یہ فعلیت دستیاب ہے اورآپ پروگرام کے تشکیل کردہ روابط پر محض کلک کر کے یہ جائزہ لے سکتے ہیں کہ آیا پروگرام آئی ڈی این کی معاونت کرتا ہے۔